Monday, September 16, 2024

مقتول انتظار کے والد کو شواہد سے چھیڑ چھاڑ کا خدشہ ،سی ٹی ڈی کو خط

مقتول انتظار کے والد کو شواہد سے چھیڑ چھاڑ کا خدشہ ،سی ٹی ڈی کو خط
February 15, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں انتظار قتل کیس کی پر بنائی گئی کمیٹی تین دن بعد بھی  کام شروع نہ کر سکی جبکہ مقتول کے والد نے شواہد سے چھیڑ چھاڑ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

مقتول انتظار احمد کے والد اشتیاق احمد نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط لکھ دی جس میں موقف اپناای کہ تحقیقات میں تاخیر شواہد مٹانے کا سبب بن سکتی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی اب تک ہونے والی کارروائی کے حوالے سے بھی آگاہی دی جائے ۔