Monday, September 16, 2024

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ،بھارتی میڈیا

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ،بھارتی میڈیا
January 8, 2016
سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی مفتی سعید کی وفات کے بعد بھارت کی مرکزی سرکار نے مقبوضہ وادی میں گورنر راج لگا دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں گورنر راج  مفتی سعید کی وفات کے بعد نافذکیا گیا ہے ۔مقبوضہ وادی میں محبوبہ مفتی کے حلف اٹھانے تک گورنر راج رہے گا ۔