Saturday, May 4, 2024

مقبوضہ کشمیر،قابض فورسز نے مزید تین نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر،قابض فورسز نے مزید تین نوجوان شہید کر دیئے
January 8, 2018

سری نگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں ۔ قابض فورسز نےبڈگام کے علاقے میں مزید تین نوجوان شہید کردیئے ۔

پرامن مظاہرین پر پیلٹ گنز کا استعمال کیا گیا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے ۔

علاقے میں کشیدگی برقرار ہے ۔ ادھر محبوبہ مفتی نے پاکستان سے مذاکرات کو مسئلہ کشمیر کا واحد حل تسلیم کرلیا ۔ محبوبہ مفتی نے بھی بات چیت کا راستہ اختیار کرنے پر زور دے دیا۔