Wednesday, April 24, 2024

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
June 21, 2020

جدہ ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال پر  اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی سمیت جموں و کشمیر رابطہ گروپ کے رکن ممالک شریک ہوں گے۔

ویڈیو کانفرنس میں مقبوضہ کشمیرکی کشیدہ صورتحال پر غور کیا جائیگا  ، سیکرٹری جنرل او آئی سی کہتے ہیں ہنگامی اجلاس مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے گروپ کی  کاوشوں کا حصہ ہے   ۔