Thursday, April 18, 2024

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی فتح کا جشن منانے والے طلبا کے خلاف مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی فتح کا جشن منانے والے طلبا کے خلاف مقدمہ درج
October 27, 2021 ویب ڈیسک

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی پولیس نے طلبا اور کالج اسٹاف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق طلبا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کاجشن منایا تھا۔