Saturday, April 27, 2024

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا شکار ایک اور زخمی چل بسا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا شکار ایک اور زخمی چل بسا
May 8, 2018
سری نگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا شکار ایک اور زخمی چل بسا، شوپیاں میں 2 روز میں شہادتوں کی تعداد 11 ہو گئی، دوسری جانب بھارتی فوج کی بربریت کیخلاف وادی میں ہڑتال جاری ہے ، سیدعلی گیلانی کاکہناہےکشمیری نوجوانوں کو بدترین ظلم اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔