Sunday, May 19, 2024

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن میں کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن میں کشمیری نوجوان شہید
December 26, 2021 ویب ڈیسک

سری نگر (92 نیوز) قابض بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن میں کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔

بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں قابض فورسز کی دہشت گردی جاری ہے، اسلام آباد ڈسٹرکٹ میں فورسز کی نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کر دی گئی۔