Thursday, April 25, 2024

مقبوضہ بیت المقدس : ٹرک ہجوم پر چڑھ دوڑا 4 افراد ہلاک15زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : ٹرک ہجوم پر چڑھ دوڑا 4 افراد ہلاک15زخمی
January 8, 2017

 مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں بھی جرمنی کے بعد اب ایک اور ٹرک ہجوم پر چڑھ دوڑا ہے جس میں چار افراد ہلاک اورپندرہ زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو موقع پر ہی گولی ماردی گئی۔

قابض اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ٹرک کو جان بوجھ کر لوگوں پر چڑھایا گیا ہے۔