Thursday, May 9, 2024

مفتی منیب الرحمن کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی سربراہی سے ہٹادیا گیا

مفتی منیب الرحمن کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی سربراہی سے ہٹادیا گیا
December 30, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) مفتی منیب الرحمن کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا، وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔

مولانا عبد الخبیر آزاد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیرمین مقرر کردئیے گئے۔مولانا عبدالخبیر آزاد بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب ہیں ۔

نئی تشکیل شدہ رویت ہلال کمیٹی 19ارکان پر مشتمل ہوگی۔