Tuesday, May 7, 2024

مفتاح اسماعیل کو نوازنے پر لیگی وزرا اور ارکان قیادت سے ناراض

مفتاح اسماعیل کو نوازنے پر لیگی وزرا اور ارکان قیادت سے ناراض
April 28, 2018
اسلام آباد (92 نیوز ) بجٹ پیش کرنے کیلئے مشیر خزانہ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے نوازنے پر جہاں حکومت کو اپوزیشن  سمیت عوام سے کوسنے سننے کو مل رہے ہیں وہیں حکومتی جماعت کے اپنے ہی وزرا اور ارکان بھی خفا ہیں ۔ مریم اورنگزیب،انوشہ رحمان،طارق فضل اور رانا افضل نے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانے  کے عہدے سے نوازنے پر شدید احتجاج کا احتجاج کرتے ہوئے  موقف اپنایا کہ ہماری خدمات کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔