Tuesday, May 14, 2024

مغربی طرز کا لباس پہن کر مرر سیلفی شیئر کرنے پر آئمہ خان تنقید کا نشانہ بن گئیں

مغربی طرز کا لباس پہن کر مرر سیلفی شیئر کرنے پر آئمہ خان تنقید کا نشانہ بن گئیں
April 23, 2021

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ نے  سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئرکردی کہ صارفین کی کڑی تنقید کا شکار ہوگئیں۔

گزشتہ روز گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مرر سیلفی شیئر کی جس میں وہ آئی فون ہاتھ میں تھامے مغربی طرز کا لباس پہنے شیشے کے سامنے کھڑی ہیں۔اس تصویر کو جہاں آئمہ کے مداحوں نے پسند کیا وہیں متعدد صارفین کی جانب سے گلوکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔