Sunday, May 12, 2024

معیشت میں بہتری کی وجہ برآمدات میں اضافہ ہے ، وزیر اعظم

معیشت میں بہتری کی وجہ برآمدات میں اضافہ ہے ، وزیر اعظم
August 24, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ معیشت میں بہتری کی وجہ برآمدات میں اضافہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  جون 2020 کے مقابلے برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک سے بھی بھیجی گئی ترسیلات زر میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ۔

https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1297760912775012352?s=20

وزیر اعظم نے مزید کہاکہ جولائی 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم اور424 ملین ڈالرکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔