Friday, March 29, 2024

معروف صحافی،دانشوراورکالم نگار ارشاد احمدعارف نے بطورگروپ ایڈیٹر92 نیوز جوائن کرلیا

معروف صحافی،دانشوراورکالم نگار ارشاد احمدعارف نے بطورگروپ ایڈیٹر92 نیوز جوائن کرلیا
January 7, 2017

 لاہور(92نیوز) نائینٹی ٹو نیوز کے ناظرین کے لیے ایک خوشی کی خبر شیئر کررہےہیں ، خوشی کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کے منجھے ہوئے صحافی ،دانشور اور کالم نگار جناب ارشاد احمد عارف نے بطور گروپ ایڈیٹر نائنٹی نیوز کو جوائن کرلیا ۔

محترم ارشاد احمد عارف کا میڈیا میں طویل تجربہ ہے ہماری خوش قسمتی ہے کہ  وہ اس فیملی کا حصہ بنے ہیں ۔