Monday, May 13, 2024

معروف اینی میٹڈ فلم ’’ ہوٹل ٹرانسلوینیا ‘‘ کا نیا سیکوئل ’’ ٹرانسفورمینیا ‘‘ تیار

معروف اینی میٹڈ فلم ’’ ہوٹل ٹرانسلوینیا ‘‘ کا نیا سیکوئل ’’ ٹرانسفورمینیا ‘‘ تیار
May 23, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) منفرد ہوٹل کے انوکھے اسٹاف کی شکلیں ہی بدل گئیں، ہالی ووڈ کی معروف اینی میٹڈ فلم ’’ ہوٹل ٹرانسلوینیا ‘‘ کا نیا سیکوئل ’’ ٹرانسفورمینیا ‘‘ تیار کرلیا گیا۔

مزاح سے بھرپور فلم کی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔ فلم 23 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔