Friday, April 26, 2024

معاون خصوصی شہزاد سید قاسم عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی شہزاد سید قاسم عہدے سے مستعفی
November 5, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی شہزاد سید قاسم عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم نے استعفیٰ منظور کر لیا۔ شہزاد سید قاسم کوآرڈینیشن آن مارکیٹنگ ڈویلپمنٹ منرل ریسورسز کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق شہزاد سید قاسم نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔ کابینہ ڈویژن نے شہزاد سید قاسم کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔