Thursday, May 9, 2024

معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کورونا کا شکار ہو گئے

معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کورونا کا شکار ہو گئے
July 6, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز)  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر کورونا کا شکار ہو گئے ،اپنے ٹویٹ میں تصدیق بھی کر دی ۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ پیغام  میں کہا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، مجھے میں کورونا کی کچھ علامات پائی گئی تھیں ، مجھ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

https://twitter.com/zfrmrza/status/1280016074449326083?s=20

انہوں نے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ  میرے  ساتھی اپنے کام کو جاری رکھیں ، آپ بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، مجھے آپ پر فخر ہے ۔