Saturday, April 27, 2024

معاشرے کو انتہا پسندی سے دور رہنا چاہئے ،جہانگیر ترین

معاشرے کو انتہا پسندی سے  دور رہنا چاہئے ،جہانگیر ترین
May 8, 2018
لودھراں ( 92 نیوز) رہنماتحریک انصاف جہانگیرترین نے وزیرداخلہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسندی سے معاشرے کو دور رہنا چاہئے، اگر کسی کو خلائی مخلاق نظر آ رہی ہےہمیں بھی بتا دے ، ہم بھی رابطہ کر لیں رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو اشتعال انگیزی ترک کر کے اچھی سیاست کرنی چاہئے، عوام اپنے لیڈروں کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔