Friday, April 19, 2024

مظفرگڑھ میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری پکڑی گئی

مظفرگڑھ میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری پکڑی گئی
December 10, 2021 ویب ڈیسک

مظفرگڑھ (92 نیوز) مظفرگڑھ میں پارکو پائپ لائن سے بڑے پیمانے پر تیل چوری پکڑی گئی۔

پولیس کے مطابق آئل مافیا کے کارندے 40 فٹ لمبی سرنگ لگا کر کئی روز سے پائپ لائن سے ڈیزل چوری کر رہے تھے۔ رنگ پور میں ہوٹل کے کمرے سے سرنگ کھودی گئی تھی۔

پولیس نے ہوٹل مالک سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔