Friday, April 26, 2024

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ، 51افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ، 51افراد جاں بحق
January 14, 2020
مظفر آباد ( 92 نیوز) آزادکشمیر میں تباہ کن لینڈسلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں 55 ہوگئیں ، سورنگن گاؤں میں تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق ہوئے،بارہ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ پاک فوج بھی ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں ، این ڈی ایم اے کے مطابق مظفرآباد کا زمینی رابطہ منقطع ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات ہیں۔ آزادکشمیر کے وزیر احمد رضا قادری کہتے ہیں سڑکیں بحال کرنے کیلئے مشینری پہنچا دی گئی۔