Tuesday, May 7, 2024

مصطفی کمال کا سندھ کی سب سے بڑی اپوزیشن ہونے کا دعویٰ

مصطفی کمال کا سندھ کی سب سے بڑی اپوزیشن ہونے کا دعویٰ
April 28, 2018
کراچی ( 92 نیوز)  مصطفیٰ کمال کا سندھ میں سب سے بڑی اپوزیشن ہونے کا دعویٰ کہتے ہیں ان کے بغیر اپوزیشن کا کوئی فیصلہ ہوگا نہ ان کی مشاورت کے بغیرنگران حکومت بنے گی ۔ مصطفی کمال نے کہا کہ حکمران سن لیں وہ وقت گیا کہ وہ ماریں اور لوگ خاموش رہیں اب عوام نظام بدلنے کیلئے تیار ہیں۔