Sunday, September 8, 2024

مصری نوجوان نے بانسری پر امادیوس موزارٹ کی مشکل کمپوزنگ ترتیب دیدی

مصری نوجوان نے بانسری پر امادیوس موزارٹ کی مشکل کمپوزنگ ترتیب دیدی
March 22, 2016
لاہور(ویب ڈٰیسک)پیانو اور وائلن کی دھنوں کو بانسری پرچھیڑنا مشکل کام ہے  لیکن  مصر کےایک  باصلاحیت نوجوان نے  اسے آسان کردکھایا۔ مدحت ممدوح نےاٹھارویں صدی کے  موسیقار امادیوس موزارٹ کی مشکل کمپوزنگ  کو بانسری  پر ایسے ترتیب دیا کہ سننے والےجھوم اٹھے۔