Friday, April 19, 2024

مصر میں کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی

مصر میں کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی
September 21, 2016
قاہرہ (ویب ڈیسک)مصر میں کشتی اُلٹ گئی ہے جس کے باعث اموات کی تعداد انتیس ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی  کشتی میں چھ سوافراد سوار تھے تفصیلات کےمطابق پوری دنیا میں آئے روز پناہ  گزینوں کی کشتیوں کے الٹنے کی خبرین منظر عام پر آرہی ہیں جن میں سینکڑوں بے چارے اچھے مستقبل کی تلاش میں یورپ  جانیوالے سمندر برد ہوجاتے ہیں اسی طرح آج بھی مصر میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹ گئی ہے جس میں 29 لوگ اپنی زندگی گنوا بیٹھے ہیں جبکہ اس کشتی ر 600سے زائد پناہ گزین سوار تھے  ۔