Sunday, May 12, 2024

مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم ، 32افراد ہلاک ہو گئے

مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم ، 32افراد ہلاک ہو گئے
March 28, 2021

قاہرہ (92 نیوز) مصر کے صوبے سہاگ میں دوٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی ۔

خوفناک حادثے میں  185 مسافر زخمی  زخمی ہوئے جن میں سے  متعدد کی حالت نازک ہے۔ حکام کے مطابق ایک ٹرین کے مسافروں نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین روکی ، پیچھے سے آنے والی ریل گاڑی کھڑی ٹرین سےٹکرا گئی۔