Tuesday, April 23, 2024

مصر : عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزا کالعدم کر دی

مصر : عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزا کالعدم کر دی
November 22, 2016

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے خلاف ایک اور مقدمہ میں سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ محمد مرسی کے خلاف حماس کے ساتھ مل کر بغاوت کا الزام تھا۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی مرسی کے خلاف سزائے موت کے تمام فیصلے ختم کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے سزائے موت کالعدم قرار دے کر مقدمہ دوبارہ چلانے کا حکم دے دیا۔