Monday, September 16, 2024

مصباح الحق نے جیت لٹل ماسٹرحنیف محمد کے نام کردی

مصباح الحق نے جیت لٹل ماسٹرحنیف محمد کے نام کردی
August 14, 2016
لندن(92نیوز)کپتان مصباح الحق نے جیت کو لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام کر دیا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کامیابی کو انیس سو چون میں فضل محمود کی باؤلنگ سے ملنے والی فتح کی طرح قرار دیا ہے۔  شہریار خان کہتے ہیں ٹیم کیلئے خصوصی انعام کا اعلان کیا جائے گا۔