Thursday, April 25, 2024

مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے بازبن گئے

مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے بازبن گئے
March 7, 2019
دبئی ( ویب ڈیسک ) مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے بازبن گئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے لاہور  قلندرز کیخلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے  میچ میں ناقابل شکست 59 رنز بنانیوالے مصباح الحق نصف سینچری بنا کر دنیا کے معمر ترین  بلے باز بن گئے ۔ [caption id="attachment_214590" align="alignnone" width="500"]مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین کرکٹر[/caption] مصباح الحق نے  44 سال 281 دن کی عمر میں ففٹی بنا کر ریکارڈ قائم کیا ۔ یادرہے  ٹی 20  میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریم ہک اور پال کالنگ ووڈ 41 ویں سالگرہ کے بعد سنچریاں بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔