Friday, April 19, 2024

مصباح الحق جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے پر امید

مصباح الحق جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے پر امید
April 6, 2021

سینچورین ( 92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے پر امید ہیں ۔

ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ دوسرا ون ڈے ہارنے کے باوجود کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے ، امید ہے تیسرے ون ڈے میں باؤلرز کم بیک کریں گے،مڈل آرڈر بیٹنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔