Monday, May 13, 2024

مشیر خزانہ کی لاہور کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات ، چودھری سرور بھی ہمراہ تھے

مشیر خزانہ کی لاہور کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات ، چودھری سرور بھی ہمراہ تھے
June 1, 2019
لاہور ( 92 نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے لاہور کی بزنس کمیونتی سے طویل ملاقات کی ۔ ملاقات میں گورنر پنجاب چودھری سرور ، میاں حماد اظہر  اور عبدالرزاق داؤد بھی ڈاکٹر حفیظ شیخ کے ہمراہ تھے ۔ بزنس کمیونٹی نے مشیر خزانہ کو بجٹ سے متعلق  تجاویز بھی دیں ۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے کم شرح سودپر قرض ملے گا۔