Friday, April 19, 2024

مشیر خزانہ کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

مشیر خزانہ کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
January 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے ٹیکس فائلرز سے ٹیکس رقوم کی وصولی انتہائی کم ہوئی، بڑے پرچون فروشوں کی سیلز کی نگرانی انتہائی ناقص رہی۔ سیلز ٹیکس ڈیٹا کا انکم ٹیکس بڑھانے میں استعمال اطمینان بخش نہیں رہا، مجموعی محصولات کا ہدف کم کئے جانے کے باوجود ڈیپازٹ کی رفتار تسلی بخش نہیں۔