Saturday, April 20, 2024

مشیر خزانہ حفیظ شیخ امریکا کے دورے پر روانہ

مشیر خزانہ حفیظ شیخ امریکا کے دورے پر روانہ
October 15, 2019
اسلا م آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے، حفیظ شیخ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ مشیر خزانہ آئی ایم ایف حکام سے خصوصی ملاقاتیں کریں گے، عالمی مالیاتی ادارے کے حکام کو پاکستان میں معاشی اصلاحات پر بریفنگ بھی دیں گے۔