Monday, May 13, 2024

مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نواز شریف کو مفرور اشتہاری اور سزا یافتہ مجرم قرار دیدیا

مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نواز شریف کو مفرور اشتہاری اور سزا یافتہ مجرم قرار دیدیا
October 8, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نواز شریف کو نااہل، دروغ گو ، مفرور اشتہاری اور سزا یافتہ مجرم قراردیدیا۔ https://twitter.com/ShazadAkbar/status/1314144804813635584?s=20 ٹویٹ میں کہا سپریم کورٹ نے انہیں نااہل اور جھوٹا کہا۔ ہائیکورٹ اور احتساب عدالت نے مفرور اور اشتہاری اور ایک احتساب عدالت نے سزا یافتہ مجرم قراردیا اور نواز شریف کی یہی حقیقت ہے باقی سب افسانہ ہے۔