Wednesday, April 24, 2024

مشہور گیت ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کے نشریاتی حقوق کی فیس کا تنازع حل ہوگیا

مشہور گیت ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کے نشریاتی حقوق کی فیس کا تنازع حل ہوگیا
December 10, 2015
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک) مشہور گیت ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کے نشریاتی حقوق کی فیس کا تنازع حل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مشہور گیت ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کے نشریاتی حقوق کی فیس کا تنازع امریکا  کی ایک عدالت میں حل ہوگیا ہے،میوزک کمپنی وارنر چیپل نے اس گیت کے حقوق کا دعویٰ کیا تھا ۔ واضح رہے کہ اس گیت کی دھن ریاست کینٹکی کی دو بہنوں نے سنہ 1893 میں ترتیب دی تھی ۔