Sunday, September 8, 2024

مشہور ویڈیو گیم ’’مائن کرافٹ ‘‘ مصنوعی ذہانت کے ساتھ جولائی میں دستیاب ہوگی

مشہور ویڈیو گیم ’’مائن کرافٹ ‘‘ مصنوعی ذہانت کے ساتھ جولائی میں دستیاب ہوگی
March 15, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)مشہور ویڈیو گیم ’’مائن کرافٹ ‘‘ مصنوعی ذہانت کے ساتھ جولائی میں دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق مائیکروسافٹ نے مشہور ویڈیو گیم ’’مائن کرافٹ ‘‘ کومصنوعی ذہانت کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے ۔ مائیکروسافٹ کے مطابق  ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کے لیے سافٹ وئیر جولائی  میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا ۔