Sunday, September 8, 2024

مشرف کی دھمکی آمیز کال نہیں دیکھی، بینظیربھٹو نے بتایا تھا،مارک سیگل

مشرف کی دھمکی آمیز کال نہیں دیکھی، بینظیربھٹو نے بتایا تھا،مارک سیگل
January 23, 2016
راولپنڈی(92نیوز)بینظیر قتل کیس میں گواہ مارک سیگل نے کہا ہے کہ مشرف کی دھمکی والی کال پر موبائل کی اسکرین نہیں دیکھی، بی بی نے بتایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2007کے بعد حکومت پاکستان سے کوئی رقم وصول نہیں کی جبکہ ان کی فرم کو اس سے پہلے معاوضہ ملتا رہا ہے ۔