Sunday, September 8, 2024

مشتری کے قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کی ویڈیوجاری

مشتری کے قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کی ویڈیوجاری
July 3, 2016
لاہور(ویب ڈیسک )مشتری کے قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کی ویڈیوجاری کردی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق خلائی دوربین ہبل سے  بنائی گئی مشتری کی ویڈیوجاری کردی گئی ہے  ، ویڈیومیں  مشتری کے  قطب شمالی سے نکلنے والی روشنی کوبھی دکھایاگیاہے۔ سائنسدانوں کاخیال ہے کہ توانائی کے ذرے گیس کے ایٹمزکے ساتھ ٹکرانےسے روشنی پیداہورہی ہے۔