Saturday, April 27, 2024

مسلم لیگ ن کے قائد کی جائیداد نیلام کرنے کیلئے جاتی امرا میں نوٹس آویزاں

مسلم لیگ ن کے قائد کی جائیداد نیلام کرنے کیلئے جاتی امرا میں نوٹس آویزاں
November 15, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد کی جائیداد نیلام کرنے کے لئے جاتی امرا میں نوٹس آویزاں کردیا گیا۔

قائد ن لیگ کااپر مال لاہورمیں موجود گھر بھی نیلام کیا جائے گا۔