Sunday, September 8, 2024

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کے پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ میں چوری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کے پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ میں چوری
July 4, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کے پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ میں بھی چور پڑ گئے ۔ چور جے بلاک فلیٹ نمبر تین سو دو سے قیمتی اشیا  لے اڑے۔  ملزم بالکونی کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے۔واضح رہے کہ  طلال چودھری فیملی کے ساتھ پارلیمنٹ لاجزکے کمرہ نمبر 302 میں رہائش پذیر ہیں ۔