Saturday, April 27, 2024

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،ارکان کو نوازشریف کے بیان پراعتماد میں لیاگیا

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،ارکان کو نوازشریف کے بیان پراعتماد میں لیاگیا
May 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم نے نواز شریف کے بیان سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس سے پہلے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے قومی اسمبلی کے تمام ارکان کو ناشتے کی بھی دعوت دی گئی ،تحریک انصاف نے شرکت سے معذرت کر لی۔