Friday, April 19, 2024

مسلم لیگ ن کا کل ہونیوالی ریلی ختم کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کا کل ہونیوالی ریلی ختم کرنے کا اعلان
March 25, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کا کل ہونے والی ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا، اظہارِ یکجہتی کیلئے جانا تھا، ابھی اس کو کال آف کرتے ہیں۔ نیب کا یہ سیاسی نوٹس تھا اس سے وہ پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

اُنہوں نے کہا نیب آفس رینجرز کے سپرد کیا گیا تھا، نیب کے تین کلومیٹر تک کے ایریا کو ریڈ زون قراردیا گیا تھا۔