Monday, May 20, 2024

مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن ، کارکنوں کی صحافیوں سے بد تمیزی

مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن ، کارکنوں کی صحافیوں سے بد تمیزی
October 4, 2017

لاہور ( 92 نیوز )لاہور میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔ ورکرز کنونشن میں نواز شریف نے بھی شرکت کی ۔ سابق وزیر اعظم کی آمد سے قبل کارکن ایک مرتبہ پھر لڑ پڑے ۔
لیگی کارکن  میڈیا کے ساتھ بھی بار بار بد تمیزی کرتے رہے اور  کیمرہ مین پر بھی تشددکیا۔
مسلم لیگ ن کی قیادت بھی اپنے ورکروں کو کنٹرول نہ کر پائی ۔