Thursday, May 9, 2024

مسلم لیگ ن کا جہانگیر ترین ، خسروبختیار کی آٹا و شوگر ملز کی تلاشی کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کا جہانگیر ترین ، خسروبختیار کی آٹا و شوگر ملز کی تلاشی کا مطالبہ
February 8, 2020
لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن نے  جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی آٹے اور چینی کی ملوں کی تلاشی کا مطالبہ کر دیا ، مریم اورنگیز نے  کہا کہ عمران صاحب آپ ملک پر مسلط آٹا چینی چور اور مہنگائی مافیا کی سربراہی کر رہے ہیں ۔ ترجمان  مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی شوگر ملوں میں کتنی چینی ذخیرہ ہے ، عوام کو بتایا جائے ایک سال میں  13 ہزار ارب کا قرضہ کس کی جیب میں گیا ہے ۔