Thursday, March 28, 2024

مسلم لیگ ن کا 3 رکنی وفد آج مولانا سے پشاور میں ملاقات کرے گا

مسلم لیگ ن کا 3 رکنی وفد آج مولانا سے پشاور میں ملاقات کرے گا
October 13, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے لیے وفد تشکیل دے دیا۔ 3 رکنی وفد آج مولانا سے پشاور میں ملاقات کرے گا۔ نواز شریف کے خط کی روشنی میں پارٹی کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق حکمت عملی سے آگاہ کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے اور پشاوری نمکین تکے اور دمبے کی کڑھائی سے وفد کی تواضع کی جائے گی۔