مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع
اسلام( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اجلاس میں پارٹی صدر کے حوالے سے تجویز مانگی جس پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے شہباز شریف کے حق میں ووٹ دے دیا ۔