Wednesday, April 24, 2024

مسلم لیگ ن نے بھی جاتی امرا میں اہم بیٹھک لگا لی

مسلم لیگ ن نے بھی جاتی امرا میں اہم بیٹھک لگا لی
April 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف شہر اقتدار پر قبضہ کرنے کیلئے لاہور میں جلسہ لگائے بیٹھی ہے جب کہ  مسلم لیگ من نے بھی مخالفین سے نمٹنے کیلئے  نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا ء میں بیٹھک لگا لی ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر مرکزی  قیادت شریک ہے ، اجلاس میں نگران سیٹ اپ،کیسز کے متوقع فیصلے زیر غور ہیں ۔ اجلاس میں عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔