Sunday, May 12, 2024

مسلم دنیا کے تجربہ کار سیاستدانوں کو مشکلات کا سامنا ہے، وزیراعظم

مسلم دنیا کے تجربہ کار سیاستدانوں کو مشکلات کا سامنا ہے، وزیراعظم
January 19, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ مسلم دنیا کے تجربہ کار اور ماہر سیاستدانوں کو مشکلات کا سامنا ہے، وہی مشکلات میری حکومت کو بھی درپیش ہیں۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1218777271286235138?s=20 عمران خان نے مزید لکھا کہ مہاتیرمحمد مسلم امہ کے تجربہ کار اور مدبر سیاستدان ہیں وہ بھی سیاسی مافیا کا مقابلہ کررہے ہیں، اس سیاسی مافیا نے ملائیشیا کے ریاستی اداروں میں تباہی مچا دی تھی۔