Sunday, September 8, 2024

مسعود احمدملک الیکشن کمشنر،اشفاق سرور جوائینٹ الیکشن کمشنر پنجاب  تعینات

مسعود احمدملک الیکشن کمشنر،اشفاق سرور جوائینٹ الیکشن کمشنر پنجاب  تعینات
August 7, 2015
اسلام آباد(92نیوز)مسعود احمد ملک کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا جبکہ اشفاق سرورجوائنٹ الیکشن کمشنرہونگے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مسعوداحمدملک کو چیف صوبائی الیکشن مقررکردیاگیاہےقبل ازیں وہ ریجنل ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات تھے۔ صوبائی الیکشن کمشنرکاعہدہ کچھ عرصےسے خالی تھااورقائم مقام چیف الیکشن کمشنرکام کررہےتھے ۔ احکامات کےمطابق اشفاق سرور کو الیکشن کمیشن پنجاب میں جوائنٹ الیکشن کمشنر مقررکردیاگیاہے۔ واضح رہے کہ یہ تقرریاں پنجاب میں بلدیاتی انتخآبات کےلیےکی گئی ہیں۔