Thursday, May 9, 2024

مسجد وزیر خان کے تقدس کی پامالی، صباء قمر اور بلال سعید کیخلاف مقدمہ درج

مسجد وزیر خان کے تقدس کی پامالی، صباء قمر اور بلال سعید کیخلاف مقدمہ درج
September 17, 2020

گوجرانوالہ ( 92 نیوز) لاہور کی مسجد وزیر خان کے تقدس کی پامالی  کے معاملے پر اداکارہ صباء قمر اور بلال سعید کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج  کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق صباء قمر اور بلالا سعید نے ٹیم کے ہمراہ مسجد وزیر خان کے تقدس کو پامال کیا ۔