Friday, April 26, 2024

مسجد نبوی میں فرزندان اسلام کی ذکرواذکار کی محافل جاری

مسجد نبوی میں فرزندان اسلام کی ذکرواذکار کی محافل جاری
May 21, 2018
مدینہ ( 92 نیوز) رمضان المبارک کی لطیف ساعتوں میں مدینہ منورہ کی رونقیں عروج پر ہیں جب کہ مسجد نبوی میں فرزندانِ اسلام کی ذکرواذکارکی محافل جاری ہے ۔ روضہ رسول ﷺ پر درود وسلام بھیجنےوالوں کی بھی کثیر تعداد موجود ہے ، دوسری جانب زائرین کی بڑھتی تعدادکےپیش نظرسعودی حکومت کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔