Thursday, March 28, 2024

مسجد نبوی ﷺ میں روزہ عرفہ کی اجتماعی افطاری کر لی گئی

مسجد نبوی ﷺ میں روزہ عرفہ کی اجتماعی افطاری کر لی گئی
September 11, 2016
مدینہ منورہ (ویب ڈٰیسک)مسجد نبوی ﷺمیں روزہ عرفہ کی اجتماعی افطاری کر لی گئی ،اجتماعی افطاری میں مدینہ منورہ  کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، مسجد نبوی ﷺ  میں رمضان المبارک کاسا سماں دیکھنے میں آیا، اس روزے کی  اللہ کے ہاں بہت بڑی فضیلت ہے ۔