Saturday, April 27, 2024

مسجد الحرام میں تراویح اور تہجد کی نمازوں کیلئے اماموں کے نام جاری

مسجد الحرام میں تراویح اور تہجد کی نمازوں کیلئے اماموں کے نام جاری
March 25, 2021

مدینہ (92 نیوز) مسجدالحرام میں رمضان میں تراویح اور تہجد کی نمازوں کیلئے اماموں کے نام جاری کر دیے گئے ۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق 6 امام رمضان شریف میں تراویح اور تہجد کی نمازوں کیلئے امامت کے فرائض انجام دیں گے ۔ امام شیخ عبدالرحمٰن السدیس، شیخ سعود الشریم، شیخ بندر بلیلا، شیخ مہرالموقلی، شیخ عبداللہ عود الجوانی، اور شیخ یاسرالدوسری  شرف حاصل کریں گے ۔